| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 96 | SOCIAL GROUPWORK R Adjective Report Error! | سوشل ورک کی وہ تکنیک جس میں ایک سماجی کا رکن کی رہنمائی میں اپنا پروگرام خود تشکیل دیتا ہے ۔ |
| 97 | SOCIAL HISTORY R Adjective Report Error! | سماجی حالات کے تناظر میں تاریخ کا مطالعہ یا تاریخ کا سماجی پہلو ۔ |
| 98 | SOCIAL IN BALANCE R Noun Report Error! | سماجی عدم توازن معاشرتی عدل ، سماجی انصاف ۔ |
| 99 | SOCIAL INSTINCT R Noun Report Error! | سماجی جبلت ۔ |
| 100 | SOCIAL INSTITUTION R Adjective Report Error! | وہ تنظیم جو مستقل طور پر سماجی سرگرمیوں کے لیے بنائی گئی ہو مثلا سکول ۔ |