| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 321 | SOCRATEAN R
Report Error! | سقراط کا سقراطی ۔سقراط سے متعلق ۔ |
| 322 | SOCRATIC R Adjective Report Error! | سقراطی ۔ یونانی فلسفی سقراط ۔ اس کے فلسفے سے مُتعلّق ۔ |
| 323 | SOCRATIC ELENCHUS R Noun Report Error! | مخالف دعوے یا نظریے کو مختصر سوال جواب کے ذریعے رد کرنے کی کوشش یا طریق بحث ۔ سقراطی طنز ۔ |
| 324 | SOCRATIC IRONY R
Report Error! | سُقراطی طنز ۔ تجاہِل عارِفانہ جو فن اِستدلال میں مُستعمِل ہے ۔ |
| 325 | SOCRATIC METHOD R
Report Error! | سوال و جواب کا طریقہ ۔ |