Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | SOURCE COMPUTER R Noun Report Error! | سورس کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جس پر پروگرام کمپائل کیا جاتا ہے ۔ وہ کمپیوٹر جہاں سے ڈیٹا دوسرے کمپیوٹر پر منتقل کر دیا جاتا ہے ۔ |
47 | SOURCE DATA R Noun Report Error! | سورس ڈیٹا ۔ ابتدائی ڈیٹا جس پر ایک کمپیوٹر ایپلیکیشن کی بنیاد رکھی جاتی ہے ۔ |
48 | SOURCE DIRECTORY R Noun Report Error! | سورس ڈائریکٹری ۔ فائل کاپی آپریشن کے دوران ایک ایسی ڈائریکٹری جس میں فائلوں کے تمام اوریجنل ورژنز موجود ہوتے ہیں ۔ |
49 | SOURCE DISK R Noun Report Error! | سورس ڈسک ۔ کوئی ایسی ڈسک جہاں سے کاپی آپریشن یا ایپلیکیشن کے ڈسک سے میموری میں لوڈ ہوتے وقت ڈیٹا ریڈ کیا جائے گا ۔ |
50 | SOURCE DOCUMENT R Noun Report Error! | سورس ڈاکیومنٹ ۔ اصل ڈاکیومنٹ جہاں سے ڈیٹا حاصل کیا جاتا ہے ۔ |