Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | SOURCE DRIVER R Noun Report Error! | سورس ڈرائیور ۔ وہ ڈسک ڈرائیور جہاں سے کاپی آپریشن کے دوران فائلز کاپی کی جاتی ہیں ۔ |
52 | SOURCE FILE R Noun Report Error! | سورس فائل ۔ ایک فائل جو سورس کوڈ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
53 | SOURCE LANGUAGE R Noun Report Error! | سورس لینگوئج ۔ ایسی پروگرامنگ لینگوئج جس میں کسی پروگرام کے لیے کوڈ تحریر کیے جاتے ہیں ۔ |
54 | SOURCE MATERIAL R Noun Report Error! | بنیادی خام اشیا ۔ |
55 | SOURCE OF INCOME R
Report Error! | ذریعہ آمدنی ۔ |