| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 191 | SYMBIOSIS R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
| 192 | SYMBIOSIS R Noun Report Error! | حیاتیات ۔ ہم زیستی ۔ دو نامیوں کا ایک دوسرے کے لیے مفید بن کر باہم زندہ رہنے کی صورت ۔ |
| 193 | symbiosis R Phrase Report Error! | ہم زیستی : دو جانداروں کے درمیان رشتہ جس سے وہ ایک دوسرے کے ساتھ باہمی فائدہ کے لیے اکھٹے رہتے ہیں ۔ |
| 194 | SYMBIOSIS R Noun, Adjective Report Error! | دو یا دو سے زائد زندہ اشیاء کا باہمی ربط و تعلق جو ایک دوسرے کو زائد اور تقویت پہنچاتا ہے ۔ |
| 195 | SYMBIOSIS R Adjective Report Error! | سمبیاسز ۔ ہم زیستی ۔ دو مختلف افراد کی وابستگی جس کا فائدہ دونوں کو ہوتا ہے ۔ |