Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | SYMMTRY ELEMENT R
Report Error! | تشاکل عناصر ۔ کرسٹلز کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ۔ |
312 | SYMOBOLIC PLAY R Adjective Report Error! | وہ کھیل جس میں طلبہ علامتی اشیاء استعمال کریں مثلا بندوق کی جگہ ٹہنی لے لیں ۔ |
313 | SYMPATHA,ADRENAL R Noun Report Error! | شرکی اعصابی نظام اور کلاہ گردہ سے متعلق |
314 | SYMPATHECTOMIZE R Verb Report Error! | مشار کی اعصاب کے راستے کو کانٹے کا عمل جراحی ۔ |
315 | SYMPATHECTOMY R Noun Report Error! | مَشَار کی عصب شَگَافی ۔ سَمپتھَیٹَک عصبی نَظَام کے ایک حِصّے کا سَجیکَل قَطَع ہونا |