Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | TURKISH R Adjective Report Error! | تُرکی ۔ تُرکوں کا ۔ تُرکی کا ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔ |
17 | TURKISH R Noun Report Error! | ترکی زبان ۔ |
18 | TURKISH BATH R Noun Report Error! | تُرکی حَمام ۔ تُرکی غُسَل کا ایک طَریقہ جِس میں بھاپ سے گَرَم کیے ہُوۓ کَمرے میں آدمی کو خُوب پَسینَہ آجانے کے بعد اُس کے جِسم کی مالِش کی جاتی ہے ، پھِر صابَن مَل کَر اُسے اچھی طَرح غُسَل دیا جاتا ہے ۔ |
19 | TURKISH BEAN R Noun Report Error! | منطقہء حارہ کی ایک اوپر چڑھنے والی سیم جس کے بڑے بڑے سرخ پھول ہوتے ہیں ۔ |
20 | TURKISH BLUE R Noun Report Error! | ایک بھورا سرخی مائل نیلا پھول نیز جسے ترکی بلو بھی کہا جاتا ہے ۔ |