Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | TURKISH BOXWOOD R Noun Report Error! | ایک قسم کے سدا بہار درخت کی لکڑی جو سخت ہوتی ہے اور جس پر نقاشی کی جاتی ہے ۔ |
22 | TURKISH CAP FLOWER R Noun Report Error! | گڑھل ، رواسن ، جسوند |
23 | TURKISH CARPET R Noun Report Error! | ایک اونی غالیچہ ۔ دبیز بناوٹ ۔ ریشے یا بُر اور نمایاں روایتی نقوش والا ۔ |
24 | TURKISH CHECKERS R Noun Report Error! | شطرنج کا ایک کھیل جس میں ہر دو فریق سولہ سولہ مہرے رکہتا ہے ۔ |
25 | TURKISH COFFEE R Noun Report Error! | چینی کے رقیق شربت میں سفوف شدہ کافی کا جوشاندہ یا اُبال ۔ |