| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 201 | TWO STRIPER R Noun Report Error! | بحری افسر (لفٹیننٹ کمانڈر) سے نچلے درجے کا اور لفٹیننٹ جونیر گریڈ سے اُوپر ۔ |
| 202 | TWO STROKE R Noun Report Error! | دو ضربی احتراقی انجن ۔ |
| 203 | TWO STROKE CYCLE R Noun Report Error! | دو ضربی احتراقی انجن والی سائیکل ۔ |
| 204 | TWO SUITER/- TWO SUIT HAND R Noun Report Error! | (تاش) برج میں ایک کھلاڑی کے پاس تیرہ پتوں میں جب صرف حکم ، پان ، اینٹ اور پھول میں سے دو رنگ ہوں ۔ |
| 205 | TWO SWITCH R Noun Report Error! | دو پوائینٹ میں سے کسی ایک سے برقی رو کو چلانے یا بند کرنے کا طریقہ ۔ |