| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 291 | TWOPENNY R Noun Report Error! | twopenny ale کا مخفف ۔ بچے یا کمسن یا کم رُتبہ آدمی کو پکارنے کا ایک طریقہ ۔ |
| 292 | TWOPENNY GRASS R Noun Report Error! | Money wort چڑھنے والا ، نرم پتے والا پودا ۔ |
| 293 | TWOPENNY HALFPENNY R Adjective Report Error! | دو پینس نصف پینی کی قیمت کا ۔ محض کم قیمت کا ۔ |
| 294 | TWOPENNY TUBE R Noun Report Error! | لندن کی مرکزی ریلوے کا ابتدائی نام ، یہ ریلوے سنہ ۱۹۰۰ میں چالو ہوئی تھی ۔ |
| 295 | TWOPENNY WORTH R Adjective Report Error! | دو پینس کی قیمت کا ۔ (مجازاً) ایک قلیل رقم ۔ |