| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 156 | UMBRELLA MAGNOLIA R Noun Report Error! | (نباتیات) امریکی چمپا ۔ چھترپات ۔ |
| 157 | UMBRELLA PINE R Noun Report Error! | چھتر صنوبر ۔ سدا بہار اونچا جاپانی صنوبریہ ۔ جس کی سوئیوں جیسی پتیاں چھتریوں جیسے مرغولوں کی صورت میں پھیلی ہوتی ہیں ۔ |
| 158 | UMBRELLA PLANT R Noun Report Error! | سَعادہ خاندان کی ایک افریقی بُوٹی جِس کے چھَتری نُما لَمبے پَتّے ہوتے ہیں ۔ |
| 159 | UMBRELLA PLANT R Noun Report Error! | ایک افریقی جھاڑی ۔ |
| 160 | UMBRELLA ROOF R Noun Report Error! | چھتر نما محرابی چھت ۔گبند یا گنبد نما چھت ۔ |