| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 176 | UMBRIDAE R Noun Report Error! | دریا یا جھیل کی تہ میں رہنےوالی چھوٹی مچھلیوں کا ایک خاندان جس میں جنس کی مچھلی بھی شامل ہے ۔ |
| 177 | UMBRIFEROUS R Adjective Report Error! | سایہ فگن ۔ سایہ دینے والا ۔ سایہ مہیا کرنے والا ۔ |
| 178 | UMBRIFEROUS R Adjective Report Error! | سایہ دار ۔ سایہ فگن ۔ |
| 179 | UMBRIL R Noun Report Error! | مغفر ۔ خود کا وہ حصہ جس سے چہرے کی حفاظت ہوتی ہے ۔ |
| 180 | UMBRINE R Noun Report Error! | جنس کی کھائے جانے والی مچھلیوں میں سے کوئی ۔ |