Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | URDU R Noun Report Error! | اُردو زُبان ۔ پاکستان کی قومی زبان ۔ |
177 | URDU R Noun, Name Report Error! | اردو، انڈوآریائی زبانوں کی انڈو ایرانی شاخ کی ایک زبان ہے ۔اردو تيرھويں صدی ميں بر صغير ميں پيدا ہوئی ـ اردو پاکستان کی سرکاری زبان ہے اور بھارت کی سرکاری زبانوں ميں سے ايک ہے۔ اردو بھارت ميں 5 کروڑ اور پاکستان ميں دو کروڑ لوگوں کی مادری زبان ہے مگر اسے بھارت اور پاکستان کے تقریباً 50 کروڑ لوگ بول اور سمجھ سکتے ھیں
|
178 | URDU R Noun Report Error! | اردو زبان ۔ پاکستان کی قومی زبان ۔ |
179 | urdu is an easy language
R Phrase Report Error! | اردو ایک آسان زبان ہے
|
180 | urdu is not an easy language
R Phrase Report Error! | اردو ایک آسان زبان نہیں ہے
|