| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 201 | UREAMETRY R Noun Report Error! | یوریا پیمائی |
| 202 | UREAPHIL R Noun Report Error! | یوریا کا ایک تجارتی مرکب جو بطور ڈی ہائیڈ ریشن کے لیے نیز پیشاب کی رکاوٹ کے ازالہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 203 | UREAPOIESIS R Noun Report Error! | یوریا بننا |
| 204 | UREASE R
Report Error! | اوریز ۔ ایک اینزائم |
| 205 | UREASE R Noun Report Error! | ایک خامرہ جو پیشاب کی تحلیل کر کے امونیم کاربونیٹ کی تشکیل کرتا ہے اور پیشاب میں یوریا کی مُقدار معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |