| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 101 | VERBICIDE R Noun Report Error! | لفظ کے معنی کو قصداً مسخ کرنا ۔ قتل الفاظ ۔ لفظوں کو ذبع کرنا ۔ |
| 102 | VERBID R Noun Report Error! | لفظی ۔ زبانی ۔ فعلی ۔ الفاظ سے متعلق ۔ الفاظ پر مشتمل ۔ |
| 103 | VERBIFICATION R Noun Report Error! | فعل بنانے کا عمل ۔ بطور فعل استعمال کرنے کا عمل ۔ |
| 104 | VERBIFY R Verb Report Error! | فعل بنانا ۔ بطور فعل استعمال کرنا ۔ |
| 105 | VERBIGERATE R Verb Report Error! | (مرضیات ) بے معنی طور پر ایک ہی لفظ یا محاورے کی تکرار کرنا (جو دماغی علامت کی علامت ہے ) ۔ |