| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 171 | VENETIAN DOOR R Noun Report Error! | دروازہ جس کے دونوں طرف روشنی لگی رہتی ہے ۔ |
| 172 | VENETIAN GLASS R Noun Report Error! | وینسی شِیشہ ۔ نازُک ۔ پرتکلف ۔ اکثر رنگین شیشے کا بنا ہوا کانچ کا سامان ۔ |
| 173 | VENETIAN LACE R Noun Report Error! | ایک قسم کی جھالر دار لیس ۔ |
| 174 | VENETIAN MAST R Noun Report Error! | سڑکوں و غیرہ کی آرائش میں استعمال ہونے والا کھمبا جس پر چکردار دھاریوں میں رنگ کیا جاتا ہے ۔ |
| 175 | VENETIAN PEARL R Noun Report Error! | ٹھوس مصنوعی موتی ۔ |