| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 231 | VENIRE FACIAS R Noun Report Error! | شیرف کے نام وہ حُکمنامہ جِس میں اسے یہ ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ شہریوں کو جیوری کے فرائض اِنجام دینے کے لیے طلب کرے ۔ |
| 232 | VENIRE FACIAS DE NOVO R Noun Report Error! | کسی مقدمے کی دوبارہ سماعت کا حکم ( کسی نقص یا بے قاعدگی کی وجہ سے ) ۔ |
| 233 | VENIRE MAN R Noun Report Error! | جیوری ۔ |
| 234 | VENIREMAN R Noun Report Error! | جیوری کا کوئی ایک رُکن جِسے شیرف کے نام جاری ہونے والے حُکمنامے کے ذَریعے طلب کیا جاۓ ۔ |
| 235 | VENISON R Noun Report Error! | شکار کا گوشت ۔ ہرن کا گوشت ۔ |