| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 121 | WRECK R
Report Error! | تباہ کرنا ۔ |
| 122 | WRECK R Noun Report Error! | کھَنڈَر ۔ کوئی عِمارَت ۔ ڈھانچَہ يا شے جو عِمارَت ميں تَبديل ہو گَئی ہو ۔ |
| 123 | WRECK MASTER R Noun Report Error! | وہ افسر جو شکستہ جہاز کے مال کو قبضے میں لے کر حفاظت سے اکھے ۔ |
| 124 | WRECK TRAIN R Noun Report Error! | وہ ریل گاڑی جو تباہ شدہ ریل کے ملبے کو ہٹا کر راستہ صاف کرتی ہے ۔ |
| 125 | WRECK-MASTER R Noun Report Error! | میر ملبہ ۔ کِسی شکستہ جہاز کے ساز و سامان کی نِگرانی پر مامور افسر ۔ |