| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 291 | WRIST-DROP R Noun Report Error! | کلائی جھول ۔ ہاتھ لٹکا رہنے کی بیماری یہ بازو کے اگلے حِصّے کے عضلوں کے مفلوج ہو جانے سے لاحق ہوتی ہے ۔ |
| 292 | WRISTBAND R Noun Report Error! | کَف ۔ آستين کی پَٹّی ۔ لِباس کا وہ حِصَّہ جو کَلائی کو ڈھانپتا ہو ۔ (ميکائيات) چُول ۔ |
| 293 | WRISTED R Adjective Report Error! | ساعد والا ۔ کلائی پر پہنا ہوا ۔ |
| 294 | WRISTER R Noun Report Error! | اونی کلائی پوش ۔ وہ مزدور جو دستانے وغیرہ میں کف لگاتا ہے ۔ |
| 295 | WRISTLET R Noun Report Error! | کَلائی بَند ۔ کَنگَن ۔ کَڑا ۔ (عوامی) ہَتھکَڑی ۔ |