Sr. | English Words | Urdu Words |
1251 | You will see the evil-doers full of fear of what they deserve, yet it will come to pass. But those who believe and do the right will be in gardens of Paradise. They will receive what they wish from their Lord; and this will be the greatest favour[Q 42-22] R Holy Quranic Report Error! | تم دیکھو گے کہ ظالم اپنے اعمال (کے وبال) سے ڈر رہے ہوں گے اور وہ ان پر پڑے گا۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ بہشت کے باغوں میں ہوں گے۔ وہ جو کچھ چاہیں گے ان کے لیے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہوگا۔ یہی بڑا فضل ہے |
1252 | You will see the mountains and think they are firmly planted, but they will pass away like flying clouds: Artistry of God who perfected everything. He is indeed fully aware of what you do.[Q 27-88] R Holy Quranic Report Error! | اور تم پہاڑوں کو دیکھتے ہو تو خیال کرتے ہو کہ (اپنی جگہ پر) کھڑے ہیں مگر وہ (اس روز) اس طرح اُڑے پھریں گے جیسے بادل۔ (یہ) خدا کی کاریگری ہے جس نے ہر چیز کو مضبوط بنایا۔ بےشک وہ تمہارے سب افعال سے باخبر ہے |
1253 | You will see the wicked on that day bound together in chains[Q 14-49] R Holy Quranic Report Error! | اور اس دن تم گنہگاروں کو دیکھو گے کہ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں |
1254 | You will see they are covetous of life more than other men, even more than those who practise idolatry. Each one of them desires to live a thousand years, although longevity will never save them from punishment, for God sees all they do[Q 1-97] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ جو شخص جبرئیل کا دشمن ہو (اس کو غصے میں مر جانا چاہیئے) اس نے تو (یہ کتاب) خدا کے حکم سے تمہارے دل پر نازل کی ہے جو پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے، اور ایمان والوں کے لیے ہدایت اور بشارت ہے |
1255 | you will sending invitations R Phrase Report Error! | تم دعوت نامے بھیج رہے ہو گے |