Sr. | English Words | Urdu Words |
1601 | YOUTHFUL OFFENDERS R
Report Error! | نو عمر مجرمان (جب کسی شخص جس کی عمر ۱۶ سال سے کم ہو فوجدای عدالت حکم قید صادر کر کے تو عدالت یہ ہداہت کر سکتی ہے کہ اسے بجائے جیل خانہ کے تادیب خانہ (اصلاح خانہ ) میں رکھا جائے ایسے مجرمان کے لئے اصلاحی مکاتیب بھی قائم کئے جاتے ہیں ۔ ) |
1602 | YOUTHFUL OFFENDERS R
Report Error! | نو عمر مجرمان (جب کسی شخص جس کی عمر ۱۶ سال سے کم ہو فوجدای عدالت حکم قید صادر کر کے تو عدالت یہ ہداہت کر سکتی ہے کہ اسے بجائے جیل خانہ کے تادیب خانہ (اصلاح خانہ ) میں رکھا جائے ایسے مجرمان کے لئے اصلاحی مکاتیب بھی قائم کئے جاتے ہیں ۔ ) |
1603 | YOUTHFULLY R Adverb Report Error! | جَوانوں کی طَرَح ۔ جَوانی کے انداز سے ۔ |
1604 | YOUTHFULLY R Adverb Report Error! | نوجوانوں کی طرح ۔ جوانی کے انداز سے ۔ |
1605 | YOUTHFULNESS R Noun Report Error! | نو عُمَری ۔ نو خيزی ۔ جَوانی ۔ شَباب ۔ بَلُوغ ۔ |