| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | ZOANTHROPY R Noun Report Error! | ( طب ) اختباط حیوانیت ۔حیوان خولیا ۔ |
| 17 | ZOANTHUS R Noun Report Error! | آبی کثیریا کی ایک بڑی جنس حی گل ۔ |
| 18 | ZOAR R Noun Report Error! | پناہ گاہ ۔ مقدس جگہ جہاں داخل ہونے سے جان محفوظ رہے ۔ |
| 19 | ZOAR R Noun Report Error! | دار الامان ۔وہ مقدس مقام جہاں پناہ لینے کے بعد کوئی مجرم گرفتار نہیں ہو سکتا ۔ بست ۔ |
| 20 | ZOARCIDEA R Noun Report Error! | مارماہی ۔بام مچھلی ۔ایک قسم کی مچھلی جو سانپ کی سی ہوتی ہے ۔ |