| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 336 | ZOOGRAPHY R Noun Report Error! | حیوانات نگاری ۔ حیوانات نامہ ۔ حیوانیات بیانی ۔ |
| 337 | ZOOGRAPHY R Noun Report Error! | حيوانات نامَہ ۔ حيوانات نِگاری ۔ جانوَروں کی اقسام ، اشکال اور عادات کا بَيان ۔ |
| 338 | ZOOGYROSCOPE R Noun Report Error! | ایک آلہ جس کے ذریعہ حیوانات کی متحرک سلسلہ وار تصویریں پردے پر دکھائی جاتی ہیں ۔ |
| 339 | ZOOID R Adjective Report Error! | حیوان نما ۔ نامکمل حیوانی نوعیت رکھنے والا ۔ حیوان سا ۔ |
| 340 | ZOOID R Noun Report Error! | کم و بیش آزاد غیر فقری نامیہ جو اکھوا پھوٹنے یا انشقاق سے وجود میں آۓ ۔ |