Urdu English Dictionary

 
83 result(s) found for the word 'abdom' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 ABDOMEN R

Report Error!
پیٹ کے باہر کا حصہ ۔
2 ABDOMEN R
Adjective
Report Error!
شکم ۔ سینے سے نیچے کا حصہ ۔ اس میں آنتیں وغیرہ ہوتی ہیں ۔ ممالیہ جانوروں میں یہ پیڑو اس میں آنتیں وغیرہ ہوتی ہیں ۔ ممالیہ جانوروں میں یہ پیڑو اور ڈایا فرام کا درمیانی حصہ ہوتا ہے ۔ حشرات میں یہ تیسرا اور پچھلا حصہ ہوتا ہے جس میں گیارہ بند پائے جاتے ہیں ۔
3 ABDOMEN R
Noun
Report Error!
پیٹ ، شکم ، سینے سے نیچے پردہ شکم کے ذریعے جدا شدہ سب سے بڑی تھیلی جس میں نظام انہضام اور نظام اخراج کے تمام اعضاء موجود ہوتے ہیں ۔
4 ABDOMEN R
Noun
Report Error!
پیٹ ۔ شِکَم ۔ بطن ۔ پھیپروں کے نیچے کا حِصّہ ۔
5 ABDOMEN R

Report Error!
شکم ، بطن ۔

83 Search Results Found for 'abdom':

[1]  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word abdom




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google