Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | ABDOMEN R Noun Report Error! | جِسَم کا وہ حِصّہ جِس کے اندر معدہ ، آنتین ، رحم تولیدی اعضا وغیرہ واقع ہوتے ہیں ۔ پیٹ ۔ شِکَم ۔ حیوانیات : حَشرے ، صَدفی کیڑوں ، مَکڑی وغیرہ کا پِچھلا حِصّہ ۔ |
7 | abdomen 1 thorax 2 verterates body region containing viscera(e.g intestine liver kidneys) oter than heart and lungs R Phrase Report Error! | ایبڈومن ۱ چھاتی ، سینہ صدر ، ۲ ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کے جسم کا وہ حصہ جو دل اور پھیپڑوں کے علاوہ چھوٹی آنت جگر اور گردوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
8 | ABDOMEN PARACENTESIS R Noun Report Error! | پیٹ میں سوراخ کرنا |
9 | ABDOMIN R Combining Form Report Error! | کسی چیز کو ظاہر کرنے والا سابقہ مثلا درد شکم پیٹ اور سینے سے متعلق ۔ |
10 | ABDOMINAL R Adjective Report Error! | ایبڈامینل ۔ شکمی ۔ بطنی ۔ پیٹ یا شکم سے متعلقہ ۔ |