| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 181 | ANALYTICAL ATTENTION R Adjective Report Error! | تجزیائ توجہ ۔ کسی شےکی علیحدہ علیحدہ خصو صیات مثّلا پہول کے رنگ خوشبو وغیرہ |
| 182 | ANALYTICAL BALANCE R Noun Report Error! | انتہائی حساس ترازو جو ۰ اعشاریہ ہ۵ ملی گرام وزن بھی تولتا ہے |
| 183 | ANALYTICAL CHEMISTRY R Adjective Report Error! | انالائیٹکل کمیسٹری ۔ تجزیاتی کیمیا ۔ کیمیائی علم جس کا تعلق کیمیائی مرکبات یا مرکبات کے آمیزوں کے اجزا کے تعین و تشخیص سے ہوتا ہے ۔ |
| 184 | ANALYTICAL CHEMISTRY R Adjective Report Error! | انالائیٹکل کمیسٹری ۔ تجزیاتی کیمیا ۔ کیمیائی علم جس کا تعلق کیمیائی مرکبات یا مرکبات کے آمیزوں کے اجزا کے تعین و تشخیص سے ہوتا ہے ۔ |
| 185 | ANALYTICAL CONICS R Noun Report Error! | تحلیل مخروطات ۔ |