Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | ANALECTS R Noun Report Error! | ادبی اِقتباسات کا مجموعہ یا بیاض ۔ |
32 | ANALECTS, ANALECTA R Noun Report Error! | اِقتَباسات ۔ اِقتَباس نامَہ ۔ مُختَلِف مُصَنِفوں کے يَکجا کِيے گَئے اِنتِخابات ۔ گُلدَستَہِ تَحرير ۔ |
33 | ANALEMMA R Noun Report Error! | شَمسی گھَڑی ۔ وَقت ناپنے کاقَديم آلَہ ۔ |
34 | ANALEPSIS R
Report Error! | بحالی صحت ۔ |
35 | ANALEPSY R Noun Report Error! | معدہ کی خرابی سے پیدا ہونے والی مرگی ۔ شکستہ عضو کا سہارا بطور علاج ۔ |