| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 811 | ANTIBALLISTIC MISSILE R Noun Report Error! | مُنضَبَط دِفاعی ميزائل ۔ جو پَرواز کَرتے ہُوئے بيلِسٹِک ميزائل کو روک کَر تَباہ کَرديتا ہے ۔ |
| 812 | ANTIBECHIC R Noun Report Error! | دافع کھانسی |
| 813 | ANTIBERI-BERI R
Report Error! | بیری بیری کے خلاف ۔ حیاتین بی کَمپلیکس کا آئیورین حِصّہ |
| 814 | ANTIBERIBERI R Adjective Report Error! | بیری کے مخالف یا متضاد مثلا وٹامن بی کمپلیکس کا تھائین والا حصہ ۔ |
| 815 | ANTIBI OTIC R Adjective Report Error! | جراثیم پھپھوندی وغیرہ کی بنائی ہوئی کیمیائی شے جو ان کے قریب کسی دوسرے جاندار کی پیداوار روک دیتی ہے مثلا پینسلین جو کہ پھپھوندی جس کا نام پینی سیلیم نوٹیٹم ہے وہ تیار کرتی ہے ۔ |