| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1266 | ANTIOXIDANTS R Noun, Adjective Report Error! | تکسید کے عمل کو آہستہ کرنے والی دوا ۔ |
| 1267 | ANTIOXIDANTS R Noun Report Error! | تکسیدروک ۔ اینٹی آکسی ڈنٹ ۔ بعض نامیاتی اشیاٴ تکسید کے عمل کو روکتی ہیں وہ تکسید روک وغیرہ کہلا تی ہیں |
| 1268 | ANTIOXIN R
Report Error! | مانع سمیت ۔ اینٹی ٹاکسَن ۔ ضِد سَمیات ۔ اِنسانی خُون میں کیمیائی مادے ٹاکسَن کے اثَر کی تَعدیل کَرتے ہَیں جِنہیں اینٹی ٹاکسَن کہتے ہَیں |
| 1269 | ANTIOXYGEN R Noun Report Error! | مانع تکسید |
| 1270 | ANTIPALUDIAN R Noun Report Error! | دافع ملیریا |