| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 751 | ANTIPHLOGISTIAN R Noun, Adjective Report Error! | ایک عنصر کی حیثیت سے خالص آگ کے وجود کے عقیدہ کا مخالف ۔ |
| 752 | ANTIPHLOGISTIC R Noun, Adjective Report Error! | سوجن کم کرنے والا ۔ |
| 753 | ANTIPHLOGISTINE R Noun Report Error! | وَرم کی صُورَت میں کِسی پلَستَر کا اِستَعمَال کَرنا |
| 754 | antiphlogistine R Phrase Report Error! | اینٹی فلو جسٹین : یونانی الفاظ بمعنی خلاف اور فلوجسوس بمعنی بھنا سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایک دوا جس میں کئی اشیاء شامل ہیں ۔ مثلاً کولن ، گلسرین ، جراثیم کش اور معطر اشیاء ۔ اسے پلٹس کےلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 755 | ANTIPHLOGISTINE R Noun Report Error! | کاوءلین ۔ گلیسرین ۔ کرم کش ۔ اور خوشبودار اشیاء پر مشتمل ایک دوا کا نام ۔ اس دوا کو دافع درد اور دافع سوزش بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |