| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 81 | ANTI RHESAS R Noun Report Error! | کیلوس اَس آر ۔ ایچ منفی عورت کو دیا جاتا ہے جو آر ۔ایچ مثبت بچے کی ماں ہوتی ہے ۔ تاکہ اینٹی باڈیز کے بننے کو روکا جا سکے جو نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں ۔ |
| 82 | ANTI SCORBUTIC R Adjective Report Error! | (طِب) دافِع اسکربُوط ۔ مَصَّفی خُون دَوا ۔ خارشی رُجحان کا توڑ ۔ |
| 83 | ANTI SEMITIC R Adjective Report Error! | سامی نسل کا مخالف ۔ |
| 84 | ANTI SEPTIC R Adjective Report Error! | زخم وغیرہ میں جراثیم کی افزائیش روکنے والی دوا مثلا آیوڈین کار بالک ایسڈ ایکری فلیوین ۔ |
| 85 | ANTI SEPTICALLY R Adverb Report Error! | دافِع عفُونَت کَرتے ہُوئے ۔ |