Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | BUFFER R
Report Error! | نقصان دہ اثرات کم کرنا ۔ |
2 | BUFFER R Noun Report Error! | ایک پسنٹن جِس کے پیچھے سپرِنگ لگا ہوتا ہے اِسے ریل گاڑی کے دو ڈِبوں کے درمیان لگایا جاتا ہے۔ |
3 | BUFFER R
Report Error! | بفر ۔ ایسے محلول جو آیونز میں تبدیلی کی مزاحمت کرتے ہیں ۔ کمزور ایسڈ جمع طاقتور اساس سے کشید کردہ نمک کے تیزاب کا مکسچر ہوتے ہیں ۔ مثلاً ایسی ٹیک ایسڈ اور سوڈیم ایسی ٹیٹ کامحلول ۔ محلول کے ہائیڈ روجن آیونز کا تعین فری ایسڈ کے افتراقی توازن سے ہوتا ہے ۔ |
4 | BUFFER R L. Quod Vide Report Error! | بَفَر ۔ ایک کیمیائی مادّہ جو محلُول کی صُورَت میں پی ایچ میں تَبدیلی کو مُستَقِل رَکھتا ہے |
5 | BUFFER R Noun Report Error! | پرانی وضع کا آدمی ، دقیانوسی ، نکمّا ۔ |