Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | BUFFER R Noun Report Error! | ایسا محلول جو ہائیڈروجن اور ہائیڈروکسیل دونوں قسم کے آئنوں کو قابو کر سکے اور تیزاب یا اساس کے اضافے پر پی ایچ میں تبدیلی نہ آنے دے ۔ |
12 | BUFFER ACTION R Noun Report Error! | حائلی فعل |
13 | BUFFER SOLUTION R
Report Error! | بفر محلول ۔ ایسا آبی محلول جس میں آیونز کا ارتکاز کم کرنے سے ہائیڈروجن عملی طور پر نا قابل ترمیم ہے ۔ سوڈیم ایسی ٹیٹ اور ایسے ٹیک ایسڈ بفر محلول کے طور پر عمل کرتے ہیں ۔ |
14 | BUFFER SOLUTION R Noun Report Error! | بفر محلول ۔ |
15 | BUFFER STATE R Noun Report Error! | حائلی مُملِکَت ۔ فاصَل رَياسَت يا مُملِکَت ۔ |