Sr. | English Words | Urdu Words |
5981 | CASTER R Verb Report Error! | ادھر ادھر آسانی سے حرکت کرنا ۔ فرنیچر وغیرہ میں پہیا لگانا ۔ |
5982 | CASTER R Noun Report Error! | ایک چھوٹا پَہيَّہ ۔ جِسے میز کے پایوں سے لَگایا جاتا ہے ۔ |
5983 | CASTER R Noun Report Error! | پھِرکی ۔ گھُومنے والا پہیہ ۔ کُرسی یا میز کے پاۓ میں لگا ہوا چھوٹا سا پہیہ جو ایک کیل پر گھُومتا ہے ۔ |
5984 | CASTIGATE R
Report Error! | سرزنش کرنا جھاڑ جھپاڑ کرنا ۔ |
5985 | CASTIGATE R
Report Error! | تنقید کرنا سرزش کرنا ۔ |