Sr. | English Words | Urdu Words |
9136 | CERIUM R
Report Error! | سیریم ۔ نقرئی سفید رنگ کا عنصر جو لینتھو نائیڈ سیریز سے تعلق رکھتا ہے ۔کم یاب معدنیات کے ساپایا جاتا ہے مثلاً مونا زائیٹ ریت وغیرہ ۔ |
9137 | CERIUM R
Report Error! | سیریم ۔ نقرئی سفید رنگ کا عنصر جو لینتھونائیڈ سیریز سے تعلق رکھتا ہے کم یاب معدنیات کے ساتھ پایا جاتا ہے مثلاً مانا زائیٹ ریت وغیرہ ۔ |
9138 | CERIUM R Noun Report Error! | سپریم۔ لچکدار اور مضبوط مععدنی عنصر جو کمیاب ہو۔ |
9139 | CERIUM R Noun Report Error! | ایک دھاتی عنصر جِس کا لوہے کے ساتھ بھرت تیار کرکے سِگریٹ لائٹروں کے پتھر بناۓ جاتے ہیں ۔ |
9140 | CERIUM ( CE)
R
Report Error! | سیریم ۔ نقرئی سفید رنگ کا عنصر جو لینتھو نائیڈ سیریز سے تعلق رکھتا ہے ۔ کم یاب معد نیات کے ساتھ پایا جاتا جاتا ہے مثلاً مونا زائیٹ ریت وغیرہ ۔ سیریم ایک نرم دھات ہے اسے بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے مرکبات گیس مینٹل اور آیئنوں کی پالیش کی تیاری میں کام آتے ہیں ۔ سیریم کا جوہری وزن 140.12 جوہری عدد58 کثافت اضافی 6.7 اور نقطہ پگھلاﺅ 795 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ |