Sr. | English Words | Urdu Words |
891 | CANTHARIC R Adjective Report Error! | کینتھرائی ڈین کی صفت کا ایک مادہ ۔ |
892 | CANTHARIDAE R Adjective Report Error! | کینتھاریڈا ۔ ہسپانی مکھیاں ۔ ذراح یا آبلہ مکھیوں کا خاندان ۔ انہیں لڑاکا بھونرے بھی کہتے ہیں لمبے نرم تن حشرات ۔ نر حشرات کے پر جبکہ مادہ پروں کے بغیر ہوتی ہے ۔ چمکنے والے اعضا نہیں ہوتے ۔ |
893 | CANTHARIDAL R Adjective Report Error! | خشک بھونرے سے متعلق یا بنا ہوا ۔ |
894 | CANTHARIDATE R Noun Report Error! | کینتھرک ایسڈ کا نمک ۔ |
895 | CANTHARIDATE R Verb Report Error! | خشک بھونرے سے علاج کرنا ۔ |