| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 401 | cancrumoris R Phrase Report Error! | منہ کے اندر یا باہر آبلے پڑنا یا دانے نکلنا ۔ بچوں میں پائی جانے والی بیماری ۔ منہ کا ناسور ۔ |
| 402 | CAND R Noun Report Error! | بلور کی ایک قسم جو عینک بنانے میں کام آتا ہے ۔ |
| 403 | CANDAREEN R Noun Report Error! | چین کا سکّہ ۔ چینی وزنی پیمانہ ۔ |
| 404 | CANDELA R Noun Report Error! | قندیلہ ایک نئی شمع سے نِکلنے والی روشنی ۔ |
| 405 | candela symbol cd the si unit of luminous intensity R Phrase Report Error! | کنڈیلا نیو کینڈل یا نئی شمع ، لوزی حِدّت کی اکائی ، انٹرنیشنل کینڈل یا بینالاقومی شمع کی جگہ مستعمل ہے ۔ |