Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CONSTANT R Adjective Report Error! | ہمیشہ کا دائمی ۔ مستقل ۔ ثابت قدمی ۔ |
2 | CONSTANT R Noun Report Error! | کا نسٹنٹ ایک ایسی مقدار جو پرو گرام کے پورے عمل در آمد میں ایک ہی ویلیو پر قائم رہتی ہے اس کے برعکس متغیر اپنی مقدار کو پرو گرام کے عمل درامد کے دوران تبدیل کرتا رہتا ہے ۔ |
3 | CONSTANT R Adjective Report Error! | مستقل ، ثابت قدم ، راسخ ، مضبوط ۔ |
4 | constant R Phrase Report Error! | متواتر ۔ |
5 | CONSTANT R Adjective Report Error! | مستقل ۔ ثابت قدم ۔۔ پکا ، ہمیشہ کا ۔ |