Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | CONSTANT CIRCUIT R Noun Report Error! | مستقل یا غیر مذبذب ۔ |
17 | constant composition law of all pure chemical substances have the same elements combined together in the same ratios by mass R Phrase Report Error! | مستقل ترکیب کا قانون ، تمام خالص کیمیائی اشیاء میں ایک جیسے عناصر بلحاظ کمیت ایک جیسی نسبت میں جڑے ہوتے ہیں ۔ |
18 | CONSTANT COMPOSITION,LAW OF. R
Report Error! | مستقل ترکیب کا قانون ۔ یہ قانون( ۱۷۹۹ء) میں پراﺅسٹ نے پیش کیا تھا ۔ اس کے مطابق مرکبات کے عناصر ہمیشہ طے شدہ تناسبکے وزن میں متحد رہتے ہیں ۔مثلاً کاربن ڈائی آکسائیڈ چاہے کسی بھی طریقے سے حاصل کی گئی ہو اس کے عناصر کا تناسب وزن کے لحاظ سے ہمیشہ ایک جیسا رہتا ہے یعنی کاربن اور آکسیجن کا تناسب ( ۳:۸) رہے گا ۔ |
19 | CONSTANT COSTS R
Report Error! | استقراری لاگت ۔ قائم لاگت ۔ |
20 | CONSTANT CURRENT ELECTROLYSIS R
Report Error! | مستقل برق پاشیدگی(E(app کو مسلسل باقاعدگی دینے کے لیے برق پاشیدگی کی جاتی ہے |