Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | deoxycortone R Phrase Report Error! | ڈی آکسی کارٹون : ایڈرینل کاڑٹیکس کا ایک اہم ہارمون ۔ سوڈیم و پوٹاشیم کے میٹابولزم کو کنٹرول کرتا ہے ۔ چوتھے یا ساتویں روز ایک ٹیکہ برائے امراض ایڈیشن ۔ مفید برائے انلار جڈ پراسٹیٹ ۔ |
47 | DEOXYCORTONE R Noun Report Error! | ایڈرینَل کارٹیکس کا اہم ہارمُون جو گُردوں پَر اثَر کَرتا ہے ۔ |
48 | deoxycortone R Phrase Report Error! | ڈی آکسی کارٹون : ایڈرینل کاڑٹیکس ایک اہم ہارمون ۔ |
49 | DEOXYCORTONE ACETATE R Noun Report Error! | ایڈرینل کارٹیکس کا ایک اہم ہارمون جو جسم میں سوڈیم اور پوٹاشیم کے مرکبات کے بننے اور ٹوٹنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ |
50 | DEOXYCORTONE(DOCA) R Noun Report Error! | ایڈرینَل کارٹیکس کا اہم تَرین ہارمُون جو سوڈیم اور پوٹاشیم کے میٹابولِزَم کو کَنٹرول کَرتا ہے |