Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | DEODAND R Noun Report Error! | ( تاریخ ) وہ چیز جس سے کسی شخص کی موت واقع ہو اور جو بحق سرکار ضبط ہو کر کار خیر میں استعمال کی جائے ۔ جرمانہ جو اس چیز کے عوض میں لیا جائے ۔ |
12 | DEODAR R Noun Report Error! | دیودار۔ دیار۔ صنوبر کی ایک نوع دیودار سے متعلق تناور درخت۔ |
13 | DEODORANT R Adjective Report Error! | بدبو دور کرنے والی چیزیں ۔ |
14 | deodorant R Phrase Report Error! | دافع بدبو : ایسی شے جو ناخوشگوار بوکو ختم کردے ۔ |
15 | DEODORANT R Adjective Report Error! | بو دور کرنے والی شے مثلا پوٹاشیم پر میگنیٹ اور ہائڈروجن پر آکسائڈ ۔ |