Sr. | English Words | Urdu Words |
121 | DICKEY R Noun Report Error! | گلوبند۔ لباس کے کئی حصّوں میں سے ایسا حصّہ جو مرد اور عورت عموماً کھلے گلے اور سینے کو ڈھانپنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ |
122 | DICKTY R Adjective Report Error! | ( عام ) بلند آہنگ ۔ گھمنڈی ۔ نہایت خوشگوار ۔ بہت اچھا ۔ |
123 | DICKY R Noun Report Error! | قمیض کے سامنے کا مصنوعی حِصَّہ ۔ چِڑیا کے لیے بچوں کے مُنہ کا لفظ ۔ |
124 | DICKY HEART R Noun Report Error! | ایسا دل جو کمزور ہو اور تندرست نہ ہو ۔ |
125 | DICKY-BIRD R Noun Report Error! | کوئی چھوٹا پرندہ ۔ |