Sr. | English Words | Urdu Words |
146 | DICOTYLEDONARY R Adjective Report Error! | دو دالہ ۔ دو فلقوی ۔ |
147 | DICOTYLEDONEAE R Adjective Report Error! | ڈائی کوٹی لیڈونیا ۔ دو فلقوی ۔ دو دال ۔ دو بیج پتا یا دو فلقہ والے پودے ۔ ملفوف تخم کی دو تقسیموں میں سے ایک جس میں ایمبریو میں دو فلقے ہوتے ہیں ۔ پتوں پہ عموما مارگ بندی نہیں ہوتی ۔ ایسے پودوں اور درختوں کی ۱،۰۶،۰۰۰ انواع ہیں ۔ |
148 | DICOTYLEDONOUS R Adjective Report Error! | دو فلقوی۔ دو دالا۔ دو اکھوے والا۔ |
149 | DICOTYLEDONS R Noun Report Error! | دو فلقہ ۔ دو دالہ ۔ دو فلقوی پودوں سے جب اکھوا پھوٹتا ہے تو اِس کے بیج میں دو پتیاں ہوتی ہیں ۔ |
150 | DICOUMAROL R Noun Report Error! | خون کو جمنے سے روکنے والی دوا ۔ |