| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | DIELECTRIC R Noun Report Error! | برق گزار۔ غیر موصل۔ ایک ایسا مواد جو برق سکونی اور مقناطیسی خطوط قوت کو تو قبول کرتا ہے۔ |
| 2 | DIELECTRIC R Adjective Report Error! | برق گزار ۔ |
| 3 | dielectric a polarizable medium an insulator when an electric field is applied to a dielectric a dipole is induced in the atoms or molecules of the medium R Phrase Report Error! | برق ، گزار ، ذوبرق ، بجلی کا غر موصل ، انسولیٹر ، ایک مادہ جس میں برقی ببرقی میدان برقی بار کے بہاﺅ کو جنم نہیں دیتا بلکہ بار کی منتقلی کرتا ہے ، وہ چیزیں جو حاجز کے طور پر استعمال ہوتی ہے ذوبرق کہلاتی ۔ |
| 4 | DIELECTRIC CONSTANT R Noun Report Error! | برق گزاری مستقل ۔ |
| 5 | DIELECTRIC FATIGUE R Noun Report Error! | برق گزاری تکان ۔ |