| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6 | dielectric heating heating of a dielectric by the application of a high frequeny electric field R Phrase Report Error! | برق گزار گرمائش ، گرم کرنے کی ایک قسم جس میں برقی حاجز مادہ کو متبادل برقی میدان کے ذیعے گرم کیا جاتا ہے ۔ |
| 7 | DIELECTRIC LOSS R Noun Report Error! | برق ناگُزار تخفیف ۔ کِسی برق ناگُزار مادّے کے مالیکیولوں میں اِرتعاش اور اِس کی وجہ سے حرارت پیدا ہو جانے کے باعِث برقی توانائی میں کمی ۔ |
| 8 | DIELECTRIC POLARISATION R Noun Report Error! | تقطیب برق گزار ۔ |
| 9 | DIELECTRIC STRENGTH R Noun Report Error! | طاقت برق گزار ۔ |
| 10 | DIELECTRIC SUBSTANCE R Noun Report Error! | برق ناگُزار ۔ ایسا مادّہ جو برقی قُوَّت کے بہاوٴ کو روکے ،مثلاً ہوا ۔ |