Sr. | English Words | Urdu Words |
156 | DUROC R Noun Report Error! | سخت جان سُرخ رنگ کے امریکی سُوروں کی ایک قسم ۔ |
157 | DUROMETER R Noun Report Error! | سختی پیما ۔ سختی ناپنے کا ایک آلہ جو چھوٹے برمے پر مشتمل اور دباوٴ کے تحت کام کرتا ہے ۔ |
158 | DUROMINE R Noun Report Error! | فینٹر مین کا تجارتی نام ۔ |
159 | DUROPHET R Noun Report Error! | ایمفیٹا مین اور ڈیکس ایمفیٹا مین کے آسیزے کا تجارتی نام ۔ |
160 | DURQA R Name Report Error! | درقہ سپرڈھال ۔ |