Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | DURSHAKA R Name Report Error! | درشکا ۔ زندگی جان روح حیات ۔ |
172 | DURSHEH R Name Report Error! | درشح: پانی لگانا ۔ سیراب کرنا ۔ |
173 | DURUM R Noun Report Error! | گیہوں کی ایک قِسم جِس کا دانہ سخت ہوتا ہے اور آٹا سویاں یا نِشاستے کے لچھے بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
174 | DURUM WHEAT R Noun Report Error! | گندم کی وہ قسم جس سے سویاں بنانے کے لیے آٹا تیار کرتے ہیں ۔ |
175 | DURUS SAPO R Noun Report Error! | سخت صابن |