| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 151 | ELECTRIC FIELD R
Report Error! | برقی میدان ۔ کسی چارج شدہ جسم کے گرد وہ حلقہ جس کے اندر دوسرا چارج پہلے چارج کی موجودگی محسوس کرے ۔ |
| 152 | ELECTRIC FIRE R Noun Report Error! | کمروں کو گرم رکھنے والا برقی ہیٹر ۔ |
| 153 | ELECTRIC FISHES R Noun Report Error! | بعض مچھلیا ں جو برقی صدمہ پہنچا سکتی ہیں ۔ |
| 154 | ELECTRIC FLUID R Noun Report Error! | مفروضہ سیال کے لئے فرینکلن کی اصطلاح جو بجلی کا مو جب ہے ۔ |
| 155 | ELECTRIC FLUX R Noun Report Error! | برقی نفاذ ۔ |