| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 461 | ELECTROKINETICS R Noun Report Error! | برقی حرکیات ۔ برق متحرک کے اثرات کا مطالعہ ۔ |
| 462 | ELECTROKYNIOGRAPHY R Noun Report Error! | دل یا اندرون جسم کے کسی اور متحرک عضو کو بذریعہ ایکس ریز نمایاں کر کے اس کی فوٹو اتارنا |
| 463 | ELECTROLFACTOGRAM R Noun Report Error! | قوت شامہ کو بو کے ذریعہ تیز کر کے بذریعہ بجلی اس کی قوت کو مانپنا |
| 464 | ELECTROLIER R Noun Report Error! | برقی چراغوں کا جھمکڑا ۔ |
| 465 | ELECTROLITE R Noun Report Error! | ایسا محلُول جِس میں سے بِجلی گُزَر سَکتی ہے |