Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | FIGHTING SANDPIPER R Noun Report Error! | ایک قسم کا پرندہ کہ جفتی کی فعل میں اُس کے نر کو پروں کا ایک کنٹھا اور کانوں کے گچھے نکل آتے ہیں ۔ |
87 | FIGHTING TOP R Noun Report Error! | جنگی جہاز کے عرشے پر بنی ہوئی وہ جگہ جو فائر کنٹرول اسٹیشن یا طیارہ شکن توپ کے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال ہوتی ہو ۔ |
88 | FIGI R Adjective Report Error! | فییجی جزیرہ کے ملیشیائی نسل کے لوگ ۔ |
89 | FIGIAN R Adjective Report Error! | فیجی جزیرہ ۔ فیجی لوگ یا فیجی زبان کا یا اُس سے معتلق ۔
|
90 | FIGITIDAE R Adjective Report Error! | فیگی ٹیڈا ۔ سگ پا حشرات ۔ چھوٹے چھوٹے سیاہ رنگ حشرات کا خاندان ان کے انٹینا خمدار نہیں ہوتے ۔ خول یا قشرا بھرے نقوش والا ہوتا ہے لیکن اس میں پیالہ نما گڑھے نہیں ہوتے ۔ دو پروں والے حشرات کا طفیلئیہ حشرہ ہے ۔ |